: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،20 جون (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی 21 جون کو منعقد ہونے والے تیسرے بین الاقوامی یوگاڈے میں حصہ لینے آج
لکھنؤ جائیں گے۔ لکھنؤ قیام کے دوران وزیر اعظم متعدد پروگراموں میں بھی حصہ لیں گے۔ آج شام وہ لکھنؤ میں سائنسی اور صنعتی تحقیقی کونسل کی مرکزی میڈیسن لیبارٹری دیکھنے جائیں گے۔